اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آج مدمقابل
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں Islamabad United اور Peshawar Zalmi آج لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں Islamabad United اور Peshawar Zalmi آج لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ Pakistan Cricket Board نے فاسٹ بولر Naseem Shah پر سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا، جسے ڈسپلنری کمیٹی نے باقاعدہ سماعت کے بعد منظور کیا۔
پی ایس ایل 2026 میں کراچی کنگز ناقابل شکست رہتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئے جبکہ لاہور میں ایک روزہ وقفہ رکھا گیا۔
Karachi Kings نے Lahore Qalandars کو پاکستان سپر لیگ 2026 کے چھٹے میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
Quetta Gladiators نے اتوار کو لاہور میں کھیلے گئے میچ میں Hyderabad Kingsmen کو 40 رنز سے شکست دے کر Pakistan Super League میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں اتوار کو لاہور میں ڈبل ہیڈر کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں قذافی اسٹیڈیم میں آج دو اہم میچز شیڈول ہیں۔
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 2026 کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے ڈیبیو کرنے والی ٹیم راولپنڈی پنڈیز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ 2026 کے لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی اور اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔
لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ 2026 کے ایک میچ میں لاہور میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 69 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔
بنگلہ دیش نے ڈھاکا میں پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، جبکہ پاکستان نے 2008 کے بعد پہلی بار ایک میچ میں چار ڈیبیو کرائے۔
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے مصر میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں جاپان کو 3–4 سے شکست دے کر 2026 کے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پی ایس ایل میں سیالکوٹ اسٹالینز نے باضابطہ طور پر اپنا نام تبدیل کر کے ملتان سلطانز رکھ لیا، فرنچائز فیس بھی 2 ارب روپے سالانہ کر دی گئی۔
پاکستان نے پالی کیلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔
ٹی20 ورلڈ کپ سپر ایٹس کے اہم میچ میں انگلینڈ نے 165 رنز کا ہدف 19.1 اوورز میں حاصل کر کے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی، ہیری بروک کی سنچری فیصلہ کن ثابت ہوئی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 10 مئی کو لاہور میں متوقع ہے، ایونٹ پہلی بار پشاور سمیت چھ شہروں میں منعقد ہوگا۔
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے میں جنوبی افریقہ نے احمد آباد میں بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔
آئی سی سی مینز T20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے ہوا، لیکن کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں بارش نے سب کچھ روک دیا۔
قومی ہاکی ٹیم ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان مردوں کی ٹیم FIH Hockey World Cup 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کر رہی ہے، جو مصر کے تاریخی شہر Ismailia میں یکم مارچ سے سات مارچ تک منعقد ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد دو سالہ پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ (عماد شکیل بٹ) پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، جس کے نتیجے میں گرین شرٹس سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کر گئے۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان کو آج اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلنا ہے، جہاں 'ہار' کا مطلب ٹورنامنٹ سے براہ راست اخراج ہوگا۔
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں کچھ بڑی ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ دیگر ٹیمیں آخری لمحات تک جدوجہد میں مصروف ہیں۔