google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SPI Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: SPI

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02 …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ: ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح  13.18 فیصد ریکارڈ کی گئی، 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور  10 کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،اس دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام  رہا۔ ٹماٹر، پیاز، چکن، گندم کا آٹا، لہسن، …

Read More »

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 24.36 …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کمی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی

قلیل مدتی مہنگائی 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی 1.39 فیصد کم ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی کے بعد 29 فیصد ریکارڈ

حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر معمولی کمی کے بعد 29.06 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق قیل مدتی مہنگائی میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں …

Read More »