google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 speaker NA Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: speaker NA

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے جب کہ اپوزیشن کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات …

Read More »

اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پرلانا میرا کام ہے: ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پر لانا میرا کام ہے، سب کی خواہش ہے کہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش ہے۔ اسلام آباد میں اٹھارویں اسپیکر کانفرنس کے شرکا کی مشترکہ پریس کانفرنس سے …

Read More »

حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیے

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے لیے اپنے اراکین کو نامزد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی اتحاد کی جانب سے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

حکومتی کوشش ناکام: پی ٹی آئی کا ججز تقرری کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہ

سنی اتحاد کونسل / پی ٹی آئی کے ممبران نے چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سے چیف جسٹس کی تعیناتی کے حوالے سے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے ممبران …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن سے ترمیم شدہ ایکٹ کےتحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط لکھا ہے۔ …

Read More »