پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی …
Read More »جنت مرزا کی نئی پوسٹ نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر، کانٹینٹ کرئیٹر و اداکارہ جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹ، انسٹاگرام کی اسٹوری پر اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے …
Read More »فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ تاہم، ان …
Read More »ٹوئٹر کے بعد فیس بُک بھی ملک بھر میں ڈاؤن
انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں …
Read More »خاتون مداح نے سیلفی کے لیے گلا دبوچ لیا تھا، کبریٰ خان
اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں فلم کی پروموشن کے دوران ایک خاتون مداح نے سیلفی کے لیے ان کا گلا دبوچ لیا تھا اور کافی دیر تک خاتون کا ہاتھ ان کے گلے میں رہا۔ کبریٰ خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر …
Read More »سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ
حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے فائر وال تنصیب کرنے کے لیے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فائر وال خصوصی …
Read More »مصنوعی ذہانت کا آلہ ’ریبٹ آر ون‘ عام فون کی جگہ لے پائے گا؟
بی بی سی نیوز میں نے گذشتہ چند دنوں میں مصنوعی ذہانت کا جدید ترین آلا ’ریبٹ آر ون‘ استعمال کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اب وہ سمارٹ فون کی جگہ لے لے گا۔ میں یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ آیا مصنوعی ذہانت کا …
Read More »تین مراکز سے امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت امتحانی پرچہ سوشل میڈیا پر آوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے صبح اور شام کی شفٹوں میں پرچہ شروع ہونے کے بعد امتحانی مراکز سے پرچے آؤٹ ہونے پر فوری کارروائی کے بعد پرچے آؤٹ کرنے والے طالبعلموں کو …
Read More »تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر پیش
میٹا کی جانب سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ تھریڈز پر سابق ٹوئٹر (ایکس) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے جاری تھی لیکن 30 مئی کو اسے سب کے لیے پیش کردیا گیا۔ مذکورہ فیچر کے …
Read More »خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کو ویڈیوز بنانے کی پابندی
خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر پابندی ہو گی۔ اہلکاروں …
Read More »