اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ’ہلاکتوں‘ کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آبا کے بلیو …
Read More »کے پی میں خواجہ سراؤں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل کرنیکا سلسلہ شروع
خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں پر تشدد کے بعد اب انکی نازیبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ رواں سال خواجہ سراؤں پر جنسی تشدد کی 60 ویڈیوز بنائی گئیں جنکے بارے میں خواجہ سراوں کی تنظیموں کو آگاہ کردیا گیا. بات چیت …
Read More »ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل
مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …
Read More »24 نومبر فیصلے کا دن: اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے کارکنان کیلیے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی عمران خان کی ہدایات کے مطابق 24 نومبر فیصلے کا دن ہے، اس دن یہ فیصلہ ہو گا کہ کون …
Read More »وزارت مذہبی امور کا غیر اخلاقی اور توہین آمیز مواد ہٹانے کیلئے پی ٹی اے کو خط
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیاہے ۔ خط میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود ایسا مواد جلد ہٹانے کی ہدایت کی …
Read More »سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے گول میز مباحثے کا انعقاد
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (NIPP) نے ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا، جس میں پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی اہم ضرورت پر گفتگو کی گئی. کانفرنس کا آغاز NIPP کے ڈین ڈاکٹر نوید الٰہی نے کیا، ریکٹر NSPP، ڈاکٹر اعجاز منیر نے حاضرین کا …
Read More »بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں: ندا یاسر
داکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے اپنی جواں سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بات …
Read More »31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال سے پریشان
سوشل میڈیا زندگیوں پر بہت ہی زیادہ اثر انداز ہونے لگا ہے،31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پریشان ہوگئے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا، جس میں بتایا گیا کہ بہت سے پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال سے پریشان ہوگئے ہیں۔ سروے میں 38 …
Read More »فیس بک و انسٹاگرام پر افیم، چرس و دیگر نشے کے اشتہارات کا انکشاف
امریکی کانگریس نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ کو اپنے پلیٹ فارمز پر افیم، چرس اور بھنگ سمیت دیگر نشوں کے اشتہارات چلانے پر جواب طلب کرلیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس فرانس (اے ایف پی) کے مطابق 19 امریکی کانگریس نے نجی …
Read More »ایک ہی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا ممکن
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر پیش کردیا، جس کے تحت اب کسی بھی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز کو شامل کیا جا سکے گا۔ اس سے قبل انسٹاگرام کی پوسٹ میں 10 تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کرنا ممکن تھا لیکن اب ایپلی کیشن …
Read More »