google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 snow fall Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: snow fall

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری …

Read More »

ملک میں سردی کی جاری لہر میں کچھ کمی کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی جاری لہر میں کچھ کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے بعض مقامات پر ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش …

Read More »

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری، پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی …

Read More »

ملک میں ٹھنڈ کا راج، پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ

جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جما لیے ہیں، استور سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی لہہ میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی …

Read More »

رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے، بلوچستان میں ماہ دسمبر کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے، جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز خان نے بتایا کہ ملک میں رواں موسم سرما کے …

Read More »

محکمہ موسمیات بارش اور برفباری سے متعلق پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے زیادہ …

Read More »