خطہ پوٹھو ہار ، مری گلیات ، کے پی ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آج رات بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان …
Read More »با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان
آج رات با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ہفتے کے روز …
Read More »بلوچستان: 2 سے 4 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات بلوچستان میں داخل ہونگی، جس کے باعث صوبے کے 18اضلاع میں دو سے چار جنوری تک بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں …
Read More »بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
مری میں پھر برفباری سے سیاحوں کا رش لگ گیا بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسکردو شہر میں دو انچ اور بالائی علاقوں میں ڈھائی فٹ تک برفباری ہوئی ہے، غذر میں منفی پندرہ ڈگری کی سردی سے آبشار اور جھیلیں منجمد ہوگئیں، مری میں پھر برفباری …
Read More »مری میں برف باری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا
ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔ لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور ظفروال سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ …
Read More »مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری
ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کے سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ مری میں آسمان سے گرتے نرم برف کےگالوں نے ہر شے کو ڈھانپ لیا، آزاد کشمیرمیں گریس ویلی …
Read More »گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع
گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، سیاحوں کی سہولیات کے لیے تمام اسٹاف ڈیوٹی پر موجود ہے۔ ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ کے مطابق ہیوی مشنری کی مدد سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا، سیاح اور مقامی رہائشی غیر ضروری سفر …
Read More »ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج سرد رہے گا
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر …
Read More »ملک میں موسم سرد، بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دُھند چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا کے چند میدانی علاقوں میں کہرا بھی پڑسکتا …
Read More »ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان
پنجاب میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائی رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور خیبر پختونخوا …
Read More »