google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SNGPL Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: SNGPL

 اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے اور سوئی …

Read More »

گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی …

Read More »

SNGPL کا پاور ڈویژن کو کم ادائیگی پرایس او ایس

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پاور سیکٹر کی جانب سے آر ایل این جی سپلائی اور دیگر مالی ذمہ داریوں کی مد میں کم ادائیگی کے خلاف پیٹرولیم ڈویژن کو ایس او ایس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس یوٹیلٹی …

Read More »

گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …

Read More »

ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

پاکستان بھر میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ سید مصطفی محمودکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل گیس نے بتایا کہ ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن میں …

Read More »