پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو …
Read More »پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)عمران حامد شیخ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں …
Read More »بالائی پنجاب، کے پی، شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش کا امکان
بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی …
Read More »لاہور کی فضا میں خطرناک حد تک اضافہ، موٹروے کئی مقامات سے بند
پنجاب میں اسموگ کی صورتحال انتہائی خراب ہونے لگی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے، اسموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جبکہ علی پور میں اسموگ کے باعث پکنک سے واپسی آنے والی …
Read More »اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئے گئے
محکمہ تعلیم پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 150 ہونے کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے …
Read More »