google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Smog & Fog Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Smog & Fog

پنجاب میں اسموگ: نومبر، دسمبر، جنوری میں شادی تقریبات روکنے پر غور

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو اسموگ سے نمٹنے کے لیے 10 سالہ پالیسی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی جب کہ حکومت پنجاب نے اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے آئندہ برس سے نومبر، دسمبر، جنوری میں شادیاں رکھنے سے روکنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔ لاہور …

Read More »

نومبر اور دسمبر میں پنجاب اور کےپی میں اسموگ بڑھنے کا عندیہ: این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے نے نومبر اور دسمبر کے دوران پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں اسموگ بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔ این ڈی ایم اےکی اسموگ ایڈوائزری کےمطابق نومبر اوردسمبر کےدوران لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں اسموگ میں اضافے کا امکان ہے۔ شہریوں کو …

Read More »

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر، موٹرویز بند

کھیلوں، نمائشوں، تقریبات اور ریسٹورنٹس کی ڈائننگ پر پابندی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سرفہرست ہے، صبح سویرے ایئر کوالٹی انڈیکس 1087 تک پہنچ گیا، شہر میں نئی پابندیاں عائد کردی گئیں، موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا، پنجاب میں فضائی آلودگی سے حادثات …

Read More »

دھند اور اسموگ: مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق

دھند اور اسموگ کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں اسموگ کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اسموگ کے باعث گھارو کے قریب …

Read More »