google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Smog Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Smog

فضائی آلودگی میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان

فضائی آلودگی میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ فضائی آلودگی کم ہونے پر گزشتہ روز لاہور اور ملتان کے علاوہ صوبے بھر میں (آج) سے اسکول کھولنے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب کے …

Read More »

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل شام سے ہلکی بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر،محکمہ موسمیات کی کل شام سےصوبے کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل …

Read More »

راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …

Read More »

اسموگ کی بگڑتی صورتحال: مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

اسموگ، پنجاب میں پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10 روز کیلئے بند لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا، عدالت عالیہ نے اتوار کو صوبے بھر میں مارکیٹیں بند رکھنے کی بھی ہدایت کردی۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور، …

Read More »

پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے تمام محکمے کام کر رہے ہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس …

Read More »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور پھر سرفہرست آگیا، لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے۔ محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، …

Read More »

لاہور میں آج سے ایک ہفتے کیلئے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات …

Read More »

اسموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3روز چھٹی، اوقات کار میں تبدیلی پر غور

اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسموگ اجلاس میں جائزہ لینے کے …

Read More »