26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت آئی ہے۔ وزارت قانون کا کہنا ہے جوڈیشل کمیشن 13اراکین پر مشتمل ہوگا،کمیشن کے پہلے اجلاس میں آئینی بینچوں کی تشکیل کیلئے ججز کو نامزد کیا جائے گا۔ آئینی بینچوں کا سربراہ نامزد ججز میں سے سینئر ترین جج ہوگا،آئینی …
Read More »چیف الیکشن کمشنرکو ہٹانے کیلئے جوڈیشل کمیشن میں PTI کی شکایت
پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے، شکایت گزار،تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس نور …
Read More »جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ایک سال کیلئے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز کی تقرری کے لیے 4 ریٹائرڈ ججز کے نام تجویز کیے ہیں، ان ججز میں جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، …
Read More »چیف جسٹس کی صدارت میں ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر غوراور اسکے آئینی و قانونی حیثیت …
Read More »