ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، بل کا مقصد پائیدار ترقی کو تیز کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی کو فروغ دینے اورمؤثر طریقے سے گورننس کو جدید بنانے کی کوشش کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت شزا فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل …
Read More »انٹرنیٹ کو سلو کرنے کی کوئی پالیسی نہیں: چیئرمین پی ٹی اے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی پر تشویش کا اظہار، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ یکم جنوری سے وی پی این کی لائسنسنگ شروع کردیں گے۔ وی پی این کی لائسنسنگ سے مسئلہ حل ہوجائے گا تاہم انٹرنیٹ وی پی این …
Read More »پاکستان میں 2 فیصد سے بھی کم لوگ ایکس استعمال کرتے ہیں: شزا فاطمہ
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق ایکس کو بند کیا گیا، ایکس کی بندش کا مطلب اظہار آزادی رائے پر پابندی ہرگز نہیں۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ ملک پر …
Read More »وی پی این کے زیادہ استعمال سے رفتار متاثر ہوئی: شزہ فاطمہ
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا گیا نہ ہی اس کی رفتار سست کی گئی، ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے زیادہ استعمال کی وجہ سے اس کی رفتار متاثر ہوئی۔ وزیر …
Read More »