google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Shahid Afridi Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: Shahid Afridi

شاہد آفریدی کی عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے ملاقات، تصویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سابق وزیرِ اعظم و کرکٹر عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے ساتھ دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی اور قاسم خان کی یہ تصویر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران بنائی …

Read More »

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم: شاہد آفریدی، یونس خان کے نام انکلوژر منسوب

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی اور سابق کپتان یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ (پاکستان کرکٹ بورڈ) پی سی بی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ایک انکلوژر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کے نام …

Read More »

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے متعلق پیار بھری گفتگو

شاہد آفریدی نے 5 بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت کہہ دیا۔ شاہد آفریدی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےاپنی بیٹیوں اور نانا ہونے کے بارے میں پیار بھری گفتگو کی۔ اقصیٰ کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے …

Read More »

شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کا عندیہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک …

Read More »

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے بعد شیر افضل مروت نے تحریک …

Read More »