انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 809 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور …
Read More »رضوان اور شاہین کے وائٹ بال کپتان بننے کا امکان کم
سابق کپتان بابر اعظم کے اچانک وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیرباد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ ایک اہم سوال پیدا ہو گیا۔ اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ان کے کپتان …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی
بابر اعظم کی گیارہویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا دسواں نمبر آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔ پانچ درجہ تنزلی کے بعد …
Read More »آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی پوزیشن برقرار، شاہین کی بھی ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے ہم وطن شبمن گل کو ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ون ڈے …
Read More »مانچسٹریونائیٹڈ نے شاہین آفریدی کی تصویرلگا کرنئی کٹ لانچ کی
انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی۔ مانچسٹریونائیٹڈ نےقومی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی کی تصویرلگاکرنئی کٹ لانچ کی،شاہین شاہ آفریدی مانچسٹریونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنےوالےپہلےایشین مسلمان کرکٹرہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کی مقبولیت کی بدولت مانچسٹریونائیٹڈ نےرابطہ کیا،مانچسٹر یونائیٹڈکلب نےشاہین شاہ آفریدی کو …
Read More »شاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ …
Read More »بھارتی فیملی کی شاہین شاہ سے بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش
بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی کا اپنے بھائی شان آفریدی کے ہمراہ نیویارک پہنچنے کے بعد ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کی ویڈیو …
Read More »میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔ شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب …
Read More »