وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم یو اے ای میں پاکستانی کمیونٹی اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
Read More »محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کےلیے موخر ہوگیاہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وہ 19 مئی کو پاکستان کے دوروزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ …
Read More »اہم تعیناتیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا- وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزراء مملکت اور سیکریٹریز کے سپرد کردیا گیا- بطور وزیراعظم عمران خان نے یہ اختیار اپنے پاس رکھا …
Read More »