سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید ‘یاسمین راشدودیگرکو شکست کا سامنا خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئےجبکہ ایوان بالا کی 19نشستوں کے لیے قومی‘ سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی ‘پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 11 ‘ن لیگ نے 6‘ایم کیوایم نے ایک سیٹ حاصل کی …
Read More »سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری
سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آج ہونے والے سینیٹ انتخاب میں 59 امیدوار مدِ مقابل ہیں جبکہ 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ انتخابی عمل شروع ہونے سے قبل غیر متعلقہ افراد کو قومی اسمبلی میں قائم پولنگ اسٹیشن سے باہر …
Read More »خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اپوزیشن اراکین نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس کو منظور کرتے ہوئے انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات …
Read More »سینیٹ انتخابات: 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل
سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں پنجاب کی 7جنرل ، بلوچستان کی تما م 11نشستوں پر امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر …
Read More »کے پی سینیٹ الیکشن ملتوی کردینگے، الیکشن کمیشن کی دھمکی
الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کر تے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف نہ لیا گیا تو صوبے میں سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔ ووٹ ڈالنا ہر کسی کا بنیادی …
Read More »ایم کیو ایم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردار
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی، نجیب ہارون، نگہت شکیل اور یاسمین دادا بائی بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا پارٹی کا …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن …
Read More »سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے نئے چہروں سمیت 140 امیدوار
سینیٹ کی48نشستوں پر انتخابات کیلئےنئے چہروں سمیت 140امیدوار میدان میں ہیں۔ سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں …
Read More »