اغوا اور گرفتاری کی بازگشت کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 30 گھنٹے بعد واپسی کے بعد پی ٹی آئی کے اندر سے بھی ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔ معروف شاعر اور پی ٹی آئی کے حامی احمد فرہاد کا کہنا ہے کہ علی امین صاحب اب اگر آپ خانہ …
Read More »