پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری اسکولزپنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی۔ پنجاب کے اسکولوں میں اس دفعہ موسم سرما کی 20 چھٹیاں ہوں گی۔
Read More »