google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SECP Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: SECP

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کی واپسی

اکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 216 پوائنٹس یا 1.08 فیصد کی کمی سے دوپہر …

Read More »

کے ایس ای 100 نے 17 ماہ میں 142 فیصد منافع

کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔ یہ کامیابی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد ، بہتر مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں، اور ایک سازگار اقتصادی ماحول …

Read More »

PSX میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 98 ہزار سے اوپر چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 98 ہزار 75 پوائنٹس کی بلندی کو …

Read More »

PSX انڈیکس 1781 پوائنٹس اضافے سے 97 ہزار 328 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دن زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس 97 ہزار کی سطح کو بھی پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک کاروبار کے اختتام پر 1781 پوائنٹس اضافے کے بعد 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ابتدائی سیشن میں ہی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، بینچ مارک کے …

Read More »

اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس 91 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ریکارڈ تیزی کا رجحان برقرار ہے، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 91 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج،نیا ریکارڈ ،100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور جمعہ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی بلند سطح بھی عبور کر گیا۔ دوپہر 12:30 بجے بینچ مارک انڈیکس 1,143.26 پوائنٹس یا …

Read More »

اسٹاک انڈیکس 86 ہزار 700 پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 409 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 466 پر پہنچ گیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 …

Read More »