google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SCO summit Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: SCO summit

افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے: شہباز شریف

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے عالمی مالیاتی ڈھانچے اور تجارتی نظام کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستحکم افغانستان صرف خواہش نہیں بلکہ ضرورت ہے اور عالمی برداری سے …

Read More »

نواز شریف بھارت کےساتھ اچھے تعلقات کیلئے پرامید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی بحالی اور بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے اگر نریندرمودی پاکستان …

Read More »

پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لے لی: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آباد میں آج احتجاج کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈی چوک پر آج کا احتجاج مؤخر کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …

Read More »

SCO اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم

20 اکتوبر تک بوائز ہاسٹلز بند اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔ دونوں گروپس کے درمیان تصادم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہوا، جس کے نتیجے …

Read More »