google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 schools closed Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: schools closed

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔   ڈی سی راولپنڈی کا …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ اسلام آباد کا نوٹیفکیشن کچھ …

Read More »

کراچی کے اسکولوں میں 6 دن کی چھٹیاں

کراچی انتظامیہ کی جانب سے آئیڈیاز 2024 کا انعقاد ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک شروع ہونے والا ہے 12ویں عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار کے پیش نظر اسکولوں میں 6 دن کی چھٹی کا اعلان متوقع ہے۔ دفاعی ساز و سامان کی بین الاقوامی نمائش ’آئیڈیاز …

Read More »

پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد

حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)عمران حامد شیخ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں …

Read More »

لاہور کی فضا میں خطرناک حد تک اضافہ، موٹروے کئی مقامات سے بند

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال انتہائی خراب ہونے لگی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے، اسموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جبکہ علی پور میں اسموگ کے باعث پکنک سے واپسی آنے والی …

Read More »

پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے تمام محکمے کام کر رہے ہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس …

Read More »

اسموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3روز چھٹی، اوقات کار میں تبدیلی پر غور

اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسموگ اجلاس میں جائزہ لینے کے …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیر کو چھٹی کا اعلان

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیرچھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سکول انتظامیہ کا کہنا ہے چھٹی موجودہ حالات کے باعث دی گئی ہے، واضح رہے پی ٹی آئی کے جلسے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرزلگا کر راستے بند کردئیے …

Read More »