رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق اپریل 2024 تک وفاقی حکومت کا قرض 66 ہزار 83 ارب روپے سے …
Read More »آئی پی پیز کو ادائیگیاں: اسٹیٹ بینک سے 75 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا مطالبہ
پرائیویٹ پاور اینڈ انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے ڈالر کی کمی کا شکار اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کے منصوبوں کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے 758 ملین ڈالر فراہم کرے، جن میں سے زیادہ تر سی پیک کی …
Read More »وزیر خزانہ نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت …
Read More »اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔ یہ تجزیہ ایس اینڈ پی …
Read More »وزیر اعظم دورہ چین: واجب الادا 15 ارب ڈالررول اوور کیے جانے کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا پاور سیکٹر کا 15 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرا عظم محمد شہباز شریف 4 سے 8 جون 2024 تک چین …
Read More »مہنگائی 1 سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد
ادارۂ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے، جو گزشتہ 1 سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ ادارۂ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے میں مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں سی پی …
Read More »آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے ایک رپورٹ پیش کرے گا
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔ پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کی جانب سے ماضی میں اپنائے …
Read More »پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مناسب پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی …
Read More »پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ: آئی ایم ایف
طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …
Read More »اگلے مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت
پاکستان کو اگلے مالی سال 23 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ …
Read More »