پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف قرض پر 50 بیسز پوائنٹس سروس چارجز شامل ہیں جبکہ قرضہ 10 سال کی مدت میں قابل واپسی ہوگا۔ آئی …
Read More »آئی ایم ایف کی ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے شرط پوری
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور مجموعی ڈالر ذخائر …
Read More »نیشنل بینک کی برانچ میں لاکھوں کے جعلی نوٹ پائے جانے پر سیل
اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک پر اس سنگین کوتاہی کیلئے 20 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ بھی عائد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے سیل کر …
Read More »قرضے اور واجبات ریکارڈ پچاسی ہزار آٹھ سو چھتیس ارب روپے…….
پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈٹوٹ گئے-ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ پچاسی ہزارآٹھ سوچھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے- ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں سات ہزارچار سو سترہ ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا-ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند …
Read More »حکومت کی صوبوں میں انکم ٹیکس لگانے کی یقین دہانی
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کردی جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے قرض پروگرام …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ مذاکرات کے آخری روز وزیر خزانہ، صوبائی حکومتوں، ایف بی آر کے ساتھ سیشن منعقد ہوئے، آئی ایم ایف مشن نے 12 ہزار 970 ارب کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ …
Read More »آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم
پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا‘ وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستانی ٹیکس حکام نے پاکستان کے دورے پر …
Read More »وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ٹیم سے ملاقات، قرض پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال
پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے 7 ارب ڈالر قرض معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی …
Read More »بینک آمدن پر ٹیکس: ایف بی آر کو کسی بھی کارروائی سے روک دیا گیا
بینک کی آمدنی پر مجموعی ایڈوانسز کے لحاظ سے ڈپازٹ تناسب پر ٹیکس لگانے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بینکاری کے کاروبار کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت دینے کا …
Read More »نئی مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود 15 فیصد
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس میں شرح سود میں توقع سے زائد کمی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر بروز پیر ہوا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو …
Read More »