google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SBP Archives - Page 2 of 10 - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

Tag Archives: SBP

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ میں اضافے کیلئے 3.8 ارب ڈالر خرید لیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے اور کچھ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بینکوں سے تقریباً 3.8 ارب ڈالر خریدے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بینکروں کا کہنا ہے کہ غیر متوقع طور …

Read More »

مانیٹری پالیسی اعلان: آج شرح سود میں ایک فیصد کمی متوقع

اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ ماہرین کو مہنگائی کی رفتار میں کمی پر شرح سود میں مزید 1فیصد کمی کی توقع ہے۔ دوسری جانب تاجر رہنماؤں نے شرح سود میں نمایاں کمی کرکے اسے سنگل ڈیجٹ میں لانے یعنی10فیصد سے کم کرنے …

Read More »

مقامی بینکوں کا ADRکے ذریعے ٹیکس چوری کا سیکنڈل

مقامی بینکوں پر مبینہ طور پر ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (ADR) میں ہیرا پھیری کرکے ٹیکس چوری کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اس وقت ایک بینکنگ کمپنی کی آمدنی، منافع اور فوائد پر 39% کی معیاری شرح سے ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، ایک بینکنگ …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

وفاقی حکومت کےقرضوں کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے-نومبر دوہزار چوبیس تک مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ستر ہزار تین سو چھیاسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے- نومبر دو ہزار چوبیس تک ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کےقرضوں میں چھ ہزار نوسو پچھترارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز

اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ انعامی بانڈز اسٹیٹ …

Read More »

حکومت کے قرضوں میں 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ

سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار …

Read More »

87 فیصد ادائیگیاں اب ڈیجیٹل ذرائع سے کی جا رہی ہیں: اسٹیٹ بینک

مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے دوران خوردہ ڈیجیٹل ذرائع سے ادائیگیوں کا حصہ 87 فیصد ہو گیا، جو اس نظام پر عوام کے بڑھتے اعتماد کا اظہار ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کردیا، جس کے مطابق …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200 بیسس پوائنٹس کم کرکے 13 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2 فیصد کمی سے 13 فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب …

Read More »

آج مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ سولہ دسمبر کو مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوگا۔ …

Read More »

شرح سود میں مزید کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ سولہ دسمبر کو مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد …

Read More »