google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SBP Archives - UrduLead
جمعہ , مارچ 28 2025

Tag Archives: SBP

عیدالفطر پر شہریوں کیلئے نئے نوٹ کا حصول

عیدالفطر کی آمد پر شہریوں میں نئے نوٹ حاصل کرنے کی تگ و دو شروع ہو چکی ہے جس کو بآسانی ٹیکسٹ میسج کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے شہری 8877 پر شناختی کارڈ نمبراوربینک برانچ ایس ایم ایس کر سکتے ہیں، نئے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی …

Read More »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک  آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج بینک میں منعقد ہوگا، گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سودمیں کمی یا اسے  برقرار …

Read More »

اسٹیٹ بینک میں اعلی عہدوں پر دوہری شہریت رکھنے والوں کی مجوزہ تقرری 

وزارت خزانہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں اعلی عہدوں پر دوہری شہریت رکھنے والوں کی مجوزہ تقرری کے حوالے سے کابینہ کے کچھ ارکان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ 18 فروری 2025 کو وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ …

Read More »

آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی معاشی صورتحال اور معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر بریف کیا۔ آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں سیکریٹری خزانہ اور …

Read More »

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، تکنیکی مذاکرات آج شروع ہونگے

آئی ایم ایف کا 4 رکنی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا، تکنیکی مذاکرات کا آغاز آج ہی ہو گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفد 2 روز تک پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ وفد نے آج صبح حکام سے وزارتِ خزانہ میں تعارفی ملاقات کی۔ ذرائع وزارت …

Read More »

پاکستان پر قرضے، واجبات ریکارڈ 6 ہزار 106 ارب روپے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں پاکستان پر قرضے اور واجبات 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ کر ریکارڈ 88 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے دسمبر 2024 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک …

Read More »

سولر پینلز منی لانڈرنگ: بینکوں کو 20 کروڑ روپے سے زیادہ جرمانہ

ملک سے سولر پینلز کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر حکام نے بتایا کہ 2017 سے 2025 کے درمیان 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوورانوائسنگ کی گئی ہے. جبکہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ بینکوں کو 20 کروڑ روپے …

Read More »

کاروباری اداروں کا بینکوں کو 440 ارب روپے واپس

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں لیکویڈیٹی کے بہاؤ میں اضافے کے بعد صرف دو ہفتوں میں نجی سیکٹر نے بینکوں کو 440 ارب روپے ادا کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کی آخری سہ ماہی میں دی گئی رقم …

Read More »

جنوری 2025کے دوران ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ

جنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے جس سے سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ …

Read More »