’انمول پنکی‘ پر ڈرامہ بنانے کی اطلاعات
مبینہ منشیات فروش انمول پنکی کی زندگی پر مبنی ڈرامہ یا بائیوپک بنانے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے، جہاں صارفین اس منصوبے پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔
ہیش ٹیگ
مبینہ منشیات فروش انمول پنکی کی زندگی پر مبنی ڈرامہ یا بائیوپک بنانے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے، جہاں صارفین اس منصوبے پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔
جیو ٹی وی کے سنسنی خیز اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے والے ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ نے اپنی آخری قسط میں ناظرین کو جذباتی طور پر متاثر کرتے ہوئے فیصلہ کن انجام کو پہنچ گیا۔
جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول اور سنسنی خیز ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا سفر آج اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ ڈرامے کی آخری قسط آج رات ٹھیک 8 بجے ہرپل جیو پر نشر کی جائے گی، جس کا ناظرین کو بے صبری سے انتظار ہے۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے ہٹ پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل پامال کی آخری قسط کل نشر ہوئی، جس نے ناظرین کے دلوں کو چھو لیا اور سوشل میڈیا پر تعریفوں کا طوفان برپا کر دیا۔ زنجبیل عاصم شاہ کی تحریر کردہ اور خضر ادریس کی ہدایت کردہ اس پروڈکشن کو تہریم چوہدری نے پروڈیوس کیا۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ہٹ ڈرامہ سیریل ’پامال‘ نے ناظرین کو جذباتی طور پر خوب جکڑ رکھا ہے۔ زنجبیل عاصم شاہ کی تحریر کردہ اور خضر ادریس کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی پروڈیوسر تحریم چوہدری ہیں۔
پاکستانی ڈرامہ سیریل’پامال‘ نے ناظرین کے دل کو چھو لیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خواب کھو کر شوہر کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والی عورت بن جاتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں، مگر ان کا بے باک انداز اکثر تنقید کی زد میں رہتا ہے۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل 'پامال' کے ڈائریکٹر خضر ادریس نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عثمان مختار ڈرامے میں رومانوی سینز کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے اور ابتدا میں ان سینز سے انکار بھی کر دیا تھا۔
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے نئے ڈرامے 'کیس نمبر 9' نے اپنی پہلی ہی قسط سے ناظرین کو گہرے جذباتی تاثر میں مبتلا کر دیا ہے۔
اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔
مقبول اداکارہ صبا قمر کے بولڈ فوٹوشوٹ کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا ہے۔
شوبزانڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ صبا قمر جلد نئی ڈرامہ سیریل میں کئی سال کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
حالات حاضرہ کے ٹی وی میزبان شاہزیب خانزادہ کی جانب سے بطور ڈراما لکھاری کیریئر کا آغاز کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ جلد ہی ان کے لکھے گئے ڈرامے کو پیش کردیا جائے گا۔
نعمان اعجاز اور صبا قمر دو ورسٹائل اور سپر اسٹار پاکستانی اداکار ہیں جو ہٹ پاکستانی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری کی وجہ سے پیچانے جاتے ہیں۔
اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا۔