پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے حوالے سے بھی معاونت کرے گا۔ خواہشمند امیدوار 7 اکتوبر …
Read More »