google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Rawalpindi Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: Rawalpindi

ارشد ندیم نے عزم و استقامت کے باعث یہ تمغہ جیتا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا کارنامہ قومی فخر ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز …

Read More »

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: اڈیالہ جیل اہلکاروں کی کڑی نگرانی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل افسران کے فیصلے کے مطابق سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف …

Read More »

جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور

 جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور حکومتی اخراجات ختم کرنے سمیت 10 مطالبات پر عمل کے لیے جماعت اسلامی …

Read More »

دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت …

Read More »

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آج مذاکرات

مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللّٰہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی …

Read More »

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے ناشتہ کا حصوصی اہتمام کیا گیا۔ …

Read More »

کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری

طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …

Read More »