google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Rana Sanaullah Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: Rana Sanaullah

بانی پی ٹی آئی صدق دل سے معافی مانگیں تو رہائی ممکن…….

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں بانی تحریک انصاف کی رہائی کے سوال پر رانا …

Read More »

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف ریفرنس پرغور

مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف ریفرنس پرغور کررہی ہے۔ آج نیوز کے پروگرام میں مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے بڑا بیان دے دیا، کہا کہ 2 سینئر ججز کے خلاف ریفرنس بنایا جا سکتا ہے، یہ ججز …

Read More »

پی ٹی آئی کا ’ٹائم فریم‘ کا مطالبہ قبول

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ٹائم فریم مقرر کرنے کے مطالبے کو قبول کرے گی۔ نجی ٹی وی …

Read More »

پی ٹی آئی کوحکومت سے باضابطہ طور پر مذاکرات کی دعوت

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ باضابطہ طور پر سیاسی مذاکرات کی دعوت دے دی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے یاد دلایا کہ چند ہفتے قبل جب وزیر اعظم …

Read More »

27ویں ترمیم: ملٹری کورٹس قائم کی جائیں گی: رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ ہم 27ویں ترمیم لا رہے ہیں، جس …

Read More »

جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر میں منظور کرائی جا سکتی ہیں: رانا ثنا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور کرائی جاسکتی ہیں۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے …

Read More »

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب

ملک بھر میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ اسلام آباد میں ٹی ایل پی رہنماؤں کے ساتھ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع …

Read More »

برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل اوون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال لیگ کا حصہ بن کر بہت اچھا …

Read More »