google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 rain Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: rain

ملک کےمختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ  بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح  میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، ننکانہ اورشیخوپورہ کے گردونواح میں تیزہواؤں سے سردی میں اضافہ …

Read More »

با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان

آج رات با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ہفتے کے روز …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید …

Read More »

اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،رحیم یارخان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے،خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، نصیرآباد،سبی سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارش کی توقع ہے۔ جعفرآباد،کوہلو،ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب،کوئٹہ، زیارت،شیرانی،قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان …

Read More »