محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے انیس اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کوئٹہ خضدار لسبیلہ اور تربت میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر …
Read More »کوئٹہ: 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7جنوری کو رات 12 بحال کردی جائے گی۔ دوسری …
Read More »کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال
امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین آج بھی معطل رہے گی۔ محکمہ ریلویز نے کوئٹہ اسٹیشن …
Read More »بلوچستان، مسلسل غیر حاضر اساتذہ کیخلاف گھیرا تنگ
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے مسلسل غیر حاضر 2 ہزار اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ سیکرٹری تعلیم صالح ناصر کے مطابق اب تک 280 اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کیا جاچکا ہے، 10روز کے دوران مزید 600 اساتذہ کو برطرف کردیا جائے گا۔ صالح ناصر نے بتایا کہ کوئٹہ …
Read More »