google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Qazi Faiz Issa Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Qazi Faiz Issa

لندن میں پاکستانی وزیر دفاع کے ساتھ بدتمیزی، چاقو سے حملے کی دھمکی

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے بعد ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم مبینہ پی ٹی آئی حامی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ ٹرین سے نکلتے وقت بدتمیزی کی اور پھر دھمکی بھی دی۔ خواجہ آصف لندن میں الزبتھ لائن …

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26 ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا ’اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔‘ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) …

Read More »

ادارو ں میں لڑائی،خاتمے کیلیے سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس ناگریز

اداروں میں جاری جوڈیشل سول جنگ کے خاتمے کیلیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ناگریز دکھائی دے رہا ہے۔ قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس کیریئر تنازعات سے بھرپور رہا ہے، ان کے تعلقات سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، آصف سیعد کھوسہ اور عمر عطا بندیال کے ساتھ …

Read More »

حکومت قاضی فائز کیلیے سپر عدالت بنا رہی ہے: PTI

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، کسی بھی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ایک عرصے بعد ہم لاہور مینار پاکستان پر جلسہ …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو ہوگا

سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 13 ستمبرکو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن پاکستان کااجلاس ہوگا جس میں رولز 2024پر غور کیاجائیگا جوڈیشل کمیشن پاکستان اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی ترقی پر غور کریگی اور اگر 13ستمبر کو ایجنڈا مکمل نہیں ہوا تو اس معاملے پر …

Read More »

حکومت آئین میں تبدیلی کرکے فائز عیسیٰ کو دوبارہ چیف جسٹس بنانا چاہتی ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو …

Read More »

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ایک سال کیلئے ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز کی تقرری کے لیے 4 ریٹائرڈ ججز کے نام تجویز کیے ہیں، ان ججز میں جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، …

Read More »

کسی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، ماہرین قانون

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے فیصلے سے متعلق ماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرنا ہے۔ ماہر قانون حافظ احسان نے سما نیوز سے بات …

Read More »