صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری اسکولز میں یکم جون سے چھٹیاں ہوں گی۔ صوبے بھر میں 14 اگست تک تمام …
Read More »پاکستان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان
کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں کا 400 ارب روپے کانقصان ہوگیا اور کرپشن کے لیے 6کروڑ …
Read More »ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
حکومتِ پنجاب ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے کسانوں کو فی ٹیوب ویل 50 فی صد تک سبسڈی دے گی۔ وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے میں کسانوں کی مدد کرنے …
Read More »14 ہزارایس ایس ایز کو ریگولر کروانے کا اعلان
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان سے پنجاب ٹیچر ز یونین کے 100 رکنی وفد نےمرکزی صدر چودھری سرفراز کی قیادت میں چلڈرن لائبریری لاہور میں ملاقات کی۔ وزیر تعلیم نے چارٹر آف ڈیمانڈ سے اتفاق کرتے ہوئے 14 ہزار ایس ایس ایز کو 30 جون سےقبل ریگولر …
Read More »الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمر کس لی، اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق مراسلے ارسال کر دیئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلے بھجوائے گئے ہیں۔ …
Read More »پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائے گا۔ شیر افضل مروت نے …
Read More »