google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Punjab Archives - Page 3 of 4 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: Punjab

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید

صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں کم از کم 11 پولیس اہلکار شہید اور 10 زخمی ہو گئے۔ صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے دو پولیس موبائلوں پر راکٹ سے حملہ کرنے کے بعد شدید …

Read More »

پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ، اِن کے والدین اور ٹیچرز کو مدعو کر لیا۔ پنجاب کے 9 بورڈز کے 138پوزیشن …

Read More »

پنجاب، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے کھلیں گے

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں، سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے۔ محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری اسکولز صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے کھلے رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق …

Read More »

پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے صبح دس بجے لارنس روڈ پر واقع بورڈ کے دفتر میں کیا۔ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہور، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں ڈیوس روڈ، مغلپورہ، گوالمنڈی، لکشمی چوک اور اطراف میں بارش ہوئی۔ اچھرہ، مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ اور ہربنس پورہ میں بھی خوب بارش ہوئی۔ بارش کے بعد مختلف …

Read More »

دفعہ 144 نافذ ہے، بغیر اجازت کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں

اسلام آباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے اور بغیر اجازت اسلام آباد میں کسی اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر اقتدار میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اجازت کے بغیر کسی کو …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل سروس جزوی بند رہے گی

پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سر وس معطل نہیں کی جائے گی، اکثریتی اضلاع میں 10 محرم کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک جزوی طور پر موبائل …

Read More »

پنجاب میں طوفانی بارشیں: 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے، 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ نارووال اور ملتان …

Read More »

قائم مقام گورنر پنجاب نے ہتک عزت کا بل منظور کرلیا

قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے ہتک عزت کا بل منظور کرلیا۔ قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل 2024 کے مسودے پر دستخط کردیے، بل کو واپس پنجاب اسمبلی بھجوا دیا گیا ہے۔ ہتک عزت بل گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

پنجاب میں خسرے کے کیسز میں اضافہ

پنجاب بھر میں گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، اسپتالوں میں اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں خسرہ سے …

Read More »