ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں موٹر سائیکل پر کالج یا یونیورسٹی آنے والے طلباء کے پاس ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ ہونا لازمی ہے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس …
Read More »پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے تاہم ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کر …
Read More »پنجاب ایم ڈی کیٹ: موبائل و انٹرنیٹ معطل کرنے کی درخواست
نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے محکمۂ صحت کی درخواست پر مراسلہ وزارتِ داخلہ کو بھجوا دیا ہے۔ محکمۂ …
Read More »وائس چانسلرز کی تعیناتی: پنجاب حکومت اورگورنر پنجاب آمنے سامنے
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر جامعات میں وائس چانسلرز کی سمری مسترد نہیں کرسکتے ، ان کے پاس سمری مسترد کرنے کا اختیار نہیں۔ پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی تنازعے کا شکار ہوگئی اور گورنر پنجاب …
Read More »ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، پنجاب کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے صوبے کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کے لیے اتوار 22 ستمبر کو لاہور، گوجرانولہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوال، …
Read More »کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید
صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں کم از کم 11 پولیس اہلکار شہید اور 10 زخمی ہو گئے۔ صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے دو پولیس موبائلوں پر راکٹ سے حملہ کرنے کے بعد شدید …
Read More »پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ، اِن کے والدین اور ٹیچرز کو مدعو کر لیا۔ پنجاب کے 9 بورڈز کے 138پوزیشن …
Read More »پنجاب، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے کھلیں گے
پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں، سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے۔ محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری اسکولز صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے کھلے رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق …
Read More »پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے صبح دس بجے لارنس روڈ پر واقع بورڈ کے دفتر میں کیا۔ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
لاہور، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں ڈیوس روڈ، مغلپورہ، گوالمنڈی، لکشمی چوک اور اطراف میں بارش ہوئی۔ اچھرہ، مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ اور ہربنس پورہ میں بھی خوب بارش ہوئی۔ بارش کے بعد مختلف …
Read More »