راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بنالی۔ دوسری جانب محسن نقوی نے اسلام آباد کی طرف رخ کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے واضح حکم دیا ہے کہ …
Read More »پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز …
Read More »تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس پر انسپکٹر شوہر کا مبینہ تشدد
تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی۔ کال پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس کی نفری اداکارہ کے گھر پہنچ گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر کا معاملہ: ایک اور جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوشل میڈیا پر طالبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون سے تفتیش کے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔ لاہور کے PGC کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے سے جڑے ایک اور مقدمے کی تحقیقات تیز کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ …
Read More »جامعہ پنجاب: طلبہ تنظیم اور گارڈز میں تصادم، ایس ایچ او اور متعدد گارڈز زخمی
صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع جامعہ پنجاب میں طلبہ تنظیم اور سیکیورٹی گارڈز میں تصادم کے دوران طلبہ کے تشدد اور پتھراؤ سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن سمیت متعدد گارڈز زخمی ہوگئے، طلبہ نے پتھر اور شیشے کی بوتلیں مار کر متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ جامعہ …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر: انتشار پھیلانے والی خاتون کراچی سے زیر حراست
لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ، پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔ ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیر …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبرسوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی، جس کا پہلا اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف …
Read More »لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج، 150 طلبہ گرفتار
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے کم ازکم 150 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ پولیس نے منتشر کرنے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے مختلف کالجز کیمپس کے باہر طلبہ کا …
Read More »طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج
لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف طلبہ و طالبات نے مسلسل دوسرے روز بھی احتجاج کیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز پرتشدد مظاہروں میں 28 طلبہ کے زخمی ہونے کے بعد دی پروگریسو اسٹوڈنٹس کلیکٹو ( پی ایس سی ) نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی …
Read More »پنجاب گروپ آف کالجز کا واقعہ دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل
پنجاب گروپ آف کالجز میں گلبرک لاہور میں واقع وویمن کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملہ پر دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے ، ایکس سابقہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہیش ٹیگ “جسٹس فار پی جی سی سٹوڈنٹ” 87ملین سے زائد دیکھا جاچکا ہے ۔ اسی طرح …
Read More »