رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سیکنڈ شفٹ کے تمام …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ
لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں، کوہ سفید پر برف باری نے بھی سردی کی شدت بڑھا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج …
Read More »پنجاب کیلئے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کی وجہ سے پنجاب کے لیے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت پر مشتمل یہ ایڈوائزری پاکستان محکمہ موسمیات …
Read More »پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق پی ایم ڈی سی کے احکامات کے مطابق داخلہ کا عمل کل سے شروع ہو جائے گا، ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں …
Read More »غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق رواں برس جنوری سے 15 دسمبر تک 10 ہزار 454 …
Read More »پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 20 دسمبر سے اسکولز میں سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 …
Read More »لودھران میں طالبہ کا ’ریپ‘ کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار
پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …
Read More »پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا: سیکرٹری اسکولز
پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری اسکولزپنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی۔ پنجاب کے اسکولوں میں اس دفعہ موسم سرما کی 20 چھٹیاں ہوں گی۔
Read More »سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام اسکول پک اینڈ ڈراپ دیں
لاہور ہائی کورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام اسکولوں کے طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینےکا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر …
Read More »پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کا قدم
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھایا گیا۔ اےڈی بی کی جانب سے پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیے شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی کی گئی۔ اس حوالے سے اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ …
Read More »