google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PTI Archives - Page 9 of 12 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: PTI

علیمہ خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کی مبینہ آڈیو وائرل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔  سوشل میڈیا پر جاری ایک انٹرویو کی آڈیو میں علیمہ خان کہتی سنائی دے رہی ہیں …

Read More »

پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوبحرانوں سے نکالیں گے: اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم یہ تمام پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوان بحرانوں سے نکالیں گے۔  اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا جلسہ ہونا تھا نہیں ہوا اس کا آپ کو پتہ ہے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اپنی سٹریٹ پاور سے اتحادیوں کو طاقت نہیں دیں گے وہ اتحادوں کی سیاست سے اس سطح تک مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں کہ ماضی قریب کی اتحادی سیاست …

Read More »

تحریک انصاف کو 22 اگست کو جلسے کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے 22 اگست …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں۔ اس تاریخی جلسے سے اڈیالہ …

Read More »

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہےِ: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جیل …

Read More »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر کر دیا۔ ریجنل صدر پی ٹی آئی عامر مغل کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 3 بجے احتجاج کی کال دی تھی، اجازت کیلئے قانونی راستہ اپنایا اور ڈی سی کو 23 جولائی کو درخواست …

Read More »

جماعت اسلامی دھرنا، اہم شاہراہوں پر کنٹینر لگادیے گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے آج بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان …

Read More »

پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سوالات کے جواب …

Read More »