پی ٹی آئی کے دو رہنما بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے تین بیحد اہم شخصیات سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات پیر کو ہوئی، جس کا مقام اسلام آباد تھا اور نہ راولپنڈی۔ اس بیک چینل میٹنگ کی کوئی باضابطہ تصدیق ہوئی ہے اور …
Read More »پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز وکلا سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کیلئے اہم ہدایات جاری کی ہیں اور 8 فروری کو احتجاج کرنے …
Read More »پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے، فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔ قومی اسمبلی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 15 جنوری کو طلب
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 15 جنوری کو طلب کرلیا۔ 15 جنوری کو حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونے والا اجلاس تیسرا ہوگا، اجلاس دن ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کے دن کوئی ملنے نہیں آیا
اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کیلئے مقرر دن پر کوئی ملنے نہیں آیا، ملاقات کا دن ہونے کے باوجود کوئی رہنما، وکیل اور فیملی ممبر اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے نہیں آسکا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہونے کے باجود …
Read More »پی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کے لیے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ پارٹی نے اس سلسے میں ایک مراسلہ بھی جاری کردیا جس میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار …
Read More »مذاکرات کسی ڈیل کے لیے نہیں عوام کے لیے کررہے ہیں: پی ٹی آئی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوسرے دور میں دوٹوک کہا تھا پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، ہم نے اداروں کی غیر موجودگی میں ملاقات کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس …
Read More »امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے: یاسمین راشد
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے۔ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماے لیے سب سے اہم جمہوریت ہے اور …
Read More »ہمارا بیانیہ کلیئر، عمران خان سمیت تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے: عمر ایوب
رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا کہنا تھا …
Read More »حکومت سے مذاکرات: PTI نے دو مطالبات سامنے رکھ دیے
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا جس میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات …
Read More »