بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26ویں آئینی ترمیم کے دوران غائب رہنے والے پی ٹی آئی ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو نکالنے کی ہدایت …
Read More »اڈیالہ جیل کے باہر لڑائی: فواد چوہدری کے تھپڑ سے شعیب شاہین گر پڑے
پی ٹی آئی رہنماؤں میں لڑائی: عمران خان نےشعیب شاہین کی شکایت سن کراَن سُنی کردی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے دونوں …
Read More »سپریم کورٹ کیلئے 8ججز کی تقرری: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا آج اجلاس
سپریم کورٹ کے لیے آٹھ ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا، چیف جسٹس پاکستان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں چاروں ہائی کورٹس سے پانچ پانچ سینئر ججز کے نام پر غور کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق سندھ اور اسلام آباد …
Read More »8 فروری کے احتجاج کو حتمی شکل
پاکستان تحریک انصاف کے 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی نے احتجاج کو حتمی شکل دے دی، 8 فروری کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہیں کرے گی، جلسہ صرف خیبرپختونخوا میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے 8 فروری کو احتجاج …
Read More »پی ٹی آئی کا پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے آئندہ ہفتے لاہور میں پارلیمنٹیرینز کنونشن منعقد کیا …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء کی ملاقاتیں
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل …
Read More »حکومت کیخلاف لمبی چارج شیٹ کے باوجود صرف دو مطالبات رکھے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ہماری لمبی چارج شیٹ ہے، اسکے باوجود مذاکرات کیلئے صرف دو مطالبات رکھے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مذاکرات پر جو گفتگو کی یہ ان کی کابینہ کی اندورنی گفتگو ہے، …
Read More »کہیں اور بات نہیں چل رہی، مذاکرات چھپ کر نہیں کھل کر کریں گے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری ایک ہی مذاکراتی کمیٹی بنی تھی اور ایک ہی جگہ مذاکرات ہو رہے تھے جو ختم ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ اگر کہیں اور مذاکرات ہوں گے تو چھپ کر نہیں کھل کریں گے۔ حکومت …
Read More »تحریک انصاف کا آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکارکر دیا، پی ٹی آئی اپنے مطالبے پر قائم ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جائے گا، پی ٹی آئی مذاکرات کو آگے نہیں بڑھائے گی۔ پی …
Read More »مذاکراتی عمل باضابطہ طور پر ختم ہوچکا: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 7 دن ختم ہونے کے بعد مذاکراتی عمل باضابطہ طور پر ختم ہوچکا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی عمل بدستور غیر یقینی کا شکار ہے، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکراتی میں رکاوٹ کی وجوہات پر …
Read More »