قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، کسی بھی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ایک عرصے بعد ہم لاہور مینار پاکستان پر جلسہ …
Read More »پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے: علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا …
Read More »5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھگتنا ہونگے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …
Read More »آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم …
Read More »آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا …
Read More »مجوزہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی بھی راضی ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی بھی …
Read More »آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ …
Read More »مجوزہ آئینی ترامیم: 19 ستمبر سے وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے 19 ستمبر سے وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی اور آئینی عدالت نہیں بن سکتی اور وکلا کسی صورت حکومت کو اجازت …
Read More »اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات بند، گنڈاپور کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل، عمران خان
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکا کیا گیا‘ اب اجازت ملے نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے‘ قوم سڑکوں پر نکلنے کی تیاری …
Read More »تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے حراست میں لیا۔ پولیس کی …
Read More »