وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف پرائیویٹ سکولوں نے کل چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب جڑواں شہر راولپنڈی میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے4000 پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، شہر کے تمام داخلی و …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج، ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ پر بھی بات کی گئی۔ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی، …
Read More »بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار
پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی۔ بہاولپور پولیس نے بھی پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کتے ہوئے متعدد کارکنان کو گرفتارکر لیا، جبکہ …
Read More »تحریک انصاف کی 5 اکتوبر کو مینار پاکستان میں جلسے کے لیےدرخواست
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی پانچ اکتوبر کو مینار پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ کی تقریب اور جلسے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب …
Read More »تحریک انصاف کا جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیر کو چھٹی کا اعلان
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیرچھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سکول انتظامیہ کا کہنا ہے چھٹی موجودہ حالات کے باعث دی گئی ہے، واضح رہے پی ٹی آئی کے جلسے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرزلگا کر راستے بند کردئیے …
Read More »تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے موقع پر اسلام آباد آنے والے اہم راستے 39 مقامات پر بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو …
Read More »پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے بند کردیے گئے
میٹرو بس سروس بند اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔ جلسے کے باعث اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی …
Read More »تحریک انصاف کا جلسہ ، اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے سیل
تحریک انصاف کے کل ہونے والے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر شہر کے داخلی اور …
Read More »پی ٹی آئی نے آج کا اسلام آباد جلسہ ملتوی کر دیا
پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت مل گئی پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا …
Read More »