پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں میں رکاوٹوں کےخلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ پشاور میں پنجاب کی سیاسی حکمت عملی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سلمان اکرم راجہ نے کی …
Read More »