سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ قرار دے دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چور اور بےایمان نہیں تھے، بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد ایسے ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل …
Read More »9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانتیں بعد از گرفتاری کی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی نے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں کو گرین سگنل
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور …
Read More »بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے: علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔ انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا نعرہ “اب نہیں …
Read More »عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں: فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں …
Read More »مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی: علیمہ خان
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار …
Read More »عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے: علیمہ خان
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ؛ صحت تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے …
Read More »