google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PTI Chairman Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: PTI Chairman

مذاکرات ہی ہوں گے، یہ ہی مسائل کا حل ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات پر کمیٹی بنانے کی یقین دہانی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی، اہلخانہ کیخلاف پوسٹ پر سلمان احمد کی پارٹی رکنیت ختم

گلوکار سلمان احمد کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ سلمان احمد سوشل میڈیا بیانات سے پارٹی قیادت اور ورکرز میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔ نیوز پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بیرسٹر گوہر بہت اچھے انسان ہیں،ان سے پارلیمان کی راہداریوں میں اتفاقاً ملاقات ہوئی، پی ٹی آئی …

Read More »

تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی اس …

Read More »

مذاکرات چل رہے ہیں ، احتجاج کی کال فائنل ہے: بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی۔ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات میں اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ عمران خان سے ملاقات …

Read More »

پالیسی اسٹیٹمنٹ عمران سے ملاقات کے بعد, مرضی کے ججز لانا چاہتے ہیں: PTI

قومی اسمبلی سے ججز کی تعداد اور سروسز چیفس کی مدت میں اضافے کے بلز کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے ترمیم فوج کیلئے اچھی …

Read More »

5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھگتنا ہونگے: الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت ملزمان کے وکلا کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔ مسلسل دوسری …

Read More »

کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور ان کے ہمنوا ایم پی ایز کی …

Read More »

عمران خان اور شیر افضل مروت کے درمیان اختلافات ختم

شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہاتھ ملایا …

Read More »