تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PTCL

PTCL کی ایزی پیسہ کے حصول پر خاموشی برقرار
ٹیکنالوجی

PTCL کی ایزی پیسہ کے حصول پر خاموشی برقرار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پیر کو ایک بار پھر واضح کیا کہ اکثریتی حصص کے حصول کے لیے کسی مخصوص ہدف کمپنی کی نشاندہی کرنا اس مرحلے پر قبل از وقت ہے، کیونکہ بائنڈنگ آفر پر مذاکرات ابھی جاری ہیں اور کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

Aftab Maken
دبئی دورہ: پی ٹی سی ایل سے تنازع کے حل کی کوشش
ٹیکنالوجی

دبئی دورہ: پی ٹی سی ایل سے تنازع کے حل کی کوشش

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار جمعہ کو عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس سے براہِ راست دبئی پہنچ گئے، جہاں ان کے دورے کا مرکزی مقصد متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے ساتھ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) سے متعلق طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کو حل کرنا ہے۔

Aftab Maken
شزا فاطمہ پر حکومتی اراکین کی سخت تنقید
شہر

شزا فاطمہ پر حکومتی اراکین کی سخت تنقید

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ٹی میں ترقی کے بلند دعوے تو کرتی ہے مگر عوام اب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

Aftab Maken
انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
پاکستان

انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آج سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ ملک کو عالمی ڈیٹا نیٹ ورک سے جوڑنے والی ایک اہم سمندری کیبل کی مرمت کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری
پاکستان

ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نےپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے 100 فیصد حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے

Aftab Maken
پی ٹی سی ایل کے نقصانات بڑھ گئے....؟
پاکستان

پی ٹی سی ایل کے نقصانات بڑھ گئے....؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کے پہلے نصف میں 9.90 ارب روپے کا نقصان ظاہر کیا، جو ڈھانچہ جاتی مسائل اور اتصالات کی جانب سے 800 ملین ڈالر کی واجب الادا رقم کی عدم ادائیگی کو مزید اجاگر کرتا ہے۔

Aftab Maken
اٹک پیٹرولیم اور پی ٹی سی ایل زیر تنقید
پاکستان

اٹک پیٹرولیم اور پی ٹی سی ایل زیر تنقید

پاکستان کے آڈیٹر جنرل کی تازہ ترین رپورٹ نے ایک سنگین معاملہ اجاگر کیا ہے، جس میں اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) پر زکوٰۃ فنڈز کے آڈٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

Aftab Maken
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار
ٹیکنالوجی

ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار

اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ایل ڈی آئی آپریٹرز کو 30 دن کے اندر جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔

Aftab Maken
پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان
پاکستان

پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ نے اعلان کیا ہے کہ ریونیو میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اس نے 14.39 ارب روپے سے زائد کا نمایاں خسارہ ظاہر کیا ہے جس کی بنیادی وجہ یوفون ہے۔

Aftab Maken
زونگ کی ’پی ٹی سی ایل کے ساتھ ٹیلی نار کے انضمام‘ کی مخالفت
ٹیکنالوجی

زونگ کی ’پی ٹی سی ایل کے ساتھ ٹیلی نار کے انضمام‘ کی مخالفت

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مجوزہ حصول کے خلاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی سماعت میں زونگ نے دعویٰ کیا کہ اس انضمام سے مارکیٹ میں مسابقت متاثر ہوگی۔

Aftab Maken