google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PTA Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: PTA

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، بل کا مقصد پائیدار ترقی کو تیز کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی کو فروغ دینے اورمؤثر طریقے سے گورننس کو جدید بنانے کی کوشش کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرمملکت شزا فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، ہر کوئی پریشان

آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، سست روی اور …

Read More »

سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا  کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔ ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …

Read More »

انٹرنیٹ کو سلو کرنے کی کوئی پالیسی نہیں: چیئرمین پی ٹی اے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی پر تشویش کا اظہار، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ یکم جنوری سے وی پی این کی لائسنسنگ شروع کردیں گے۔ وی پی این کی لائسنسنگ سے مسئلہ حل ہوجائے گا تاہم انٹرنیٹ وی پی این …

Read More »

2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری

معروف ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس سال کی فہرست تین کیٹگریز پر مشتمل ہے جن میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز اور ٹاپ کری ایٹرز شامل ہیں۔ 2024 میں یوٹیوب کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھنے …

Read More »

انٹرنیٹ بند کیا نہ اس کی رفتار سست کی……….

وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا ہے، نہ اس کی رفتار سست کی گئی جب کہ ڈیٹا انٹرنیٹ (موبائل انٹرنیٹ) بھی 100 فیصد چل رہا ہے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ ماہ 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار …

Read More »

حکومت کا پیکا قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکی اداروں اور کسی بھی …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع

ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی، تاہم تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔ کراچی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی، پشاور، لاہور اور مانسرہ کے علاوہ دیگر علاقوں …

Read More »

ایک اور مشہور پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرکی مبینہ نجی ویڈیو لیک

کنول آفتاب، جو ایک مشہور پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں اور انسٹاگرام پر 4 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، حال ہی میں ایک مبینہ نجی ویڈیو کے لیک ہونے کے باعث تنازعے کا شکار ہو گئی ہیں۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک “کمپرومائزنگ صورتحال” …

Read More »

فائر وال سے غیر قانونی وی پی این کی بندش

یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا باقاعدہ آغاز ہو گا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائر وال کے ذریعے غیر قانونی وی پی اینز کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا۔  دو روزہ ٹرائل کے دوران غیر رجسٹرڈ وی پی اینز …

Read More »