پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 83 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق آج جمعہ کی نماز کے وقفے …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جورجیوا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 81 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 997 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر بھی مہنگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 80 ہزار سے بھی نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کے 100 انڈیکس میں 681 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ہوا، اس دوران …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل
سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے بجٹ میں ممکنہ سخت اقدامات کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو تیسرے دن بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے زیر اثر رہی۔ مندی کے سبب 56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب …
Read More »