اکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 216 پوائنٹس یا 1.08 فیصد کی کمی سے دوپہر …
Read More »دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ پر سائبر حملے سے سرورز کریش، ڈیٹا متاثر
دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (ڈی ایف ایم ایل) کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے اس کا کارپوریٹ ڈیٹا بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ آئی ٹی سرورز کریش ہو گئے ہیں۔ کمپنی نے جمعتٓے کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں 582 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔
Read More »کے ایس ای 100 نے 17 ماہ میں 142 فیصد منافع
کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔ یہ کامیابی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد ، بہتر مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں، اور ایک سازگار اقتصادی ماحول …
Read More »PSX: ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور
اکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہو گئی۔ آج دن کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد ہنڈریڈ انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 98 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3505 پوائنٹس گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 3900 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 95 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی
اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری ہے، 100 انڈیکس 2400 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 96 ہزار کی حد بھی برقرارنہ رہ سکا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1180 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 98 ہزار979 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 99 ہزار کا سنگ میل عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے لگے، جہاں 100 انڈیکس پہلی بار 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں آج بھی تیزی کی لہر جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک …
Read More »